Tuesday, September 28, 2021  | 20 Safar, 1443

سعودی عرب نے پاکستانی مسافروں کی آمد پر پابندی لگادی

SAMAA | - Posted: Apr 24, 2021 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 24, 2021 | Last Updated: 5 months ago

کرونا کی تیسری لہرکے پیش نظرسعودی عرب نے پاکستانی شہریوں کے ملک میں داخلے پرپابندی عائد کردی ہے۔

سعودی عرب کے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق سعودی شہری اوراقامہ ہولڈرز 72 گھنٹوں کےاندر سعودی عرب میں داخل ہوسکتے ہیں تاہم اس مدت کے بعد کسی کو بھی ملک میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔

پاکستان کے علاوہ یہ پابندی بھارت، سری لنکا، انڈونیشیا اورفلپائن کے شہریوں پر بھی عائد کی گئی ہے جبکہ اس سے قبل پاکستانی مسافروں کےداخلے پر برطانیہ، کینیڈا اورعمان بھی  پابندی لگا چکے ہیں۔

سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو بھی پاکستان آنے سےعارضی طورپرروک دیا ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube