بنگلہ دیش: وہیل مچھلی مردہ حالت میں ساحل پر آگئی

SAMAA | - Posted: Apr 10, 2021 | Last Updated: 4 weeks ago
SAMAA |
Posted: Apr 10, 2021 | Last Updated: 4 weeks ago

چوالیس فٹ لمبی مچھلی کےجسم پر زخم کے نشانات موجود

بنگلہ دیش کے جنوب مشرقی ریسورٹ میں واقع کاکس بازار میں جمعہ 9اپریل کو ایک برائڈ نامی وہیل مچھلی مردہ حالت میں پائی گئی۔ 44 فٹ لمبی وہیل مچھلی کے جسم پر زخم کے کئی نشانات موجود تھے جبکہ مچھلی کی دم پر رسی لپٹی ہوئی تھی۔

مقامی ماہی گیروں کا کہنا ہے کہ ممکن ہے کہ وہیل مچھلی گہرے سمندر میں بڑے بحری جہاز کی زد میں آگئی ہو لیکن حکام کا کہنا ہے کہ موت کی وجہ کا تعین پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد ہی کیا جاسکتا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube