کرونا کیسز میں اضافے پر قطر میں دوبارہ لاک ڈاؤن

SAMAA | - Posted: Apr 8, 2021 | Last Updated: 6 days ago
SAMAA |
Posted: Apr 8, 2021 | Last Updated: 6 days ago

اِن ڈور سرگرمیوں پر پابندی ہوگی

کرونا وائرس کی دوسری لہر پر قابو پانے کے لیے قطر نے ملک میں ایک مرتبہ پھر سخت لاک ڈاؤن نافذ کر دیا ہے۔ لاک ڈاؤن میں اِن ڈور سرگرمیوں پر پابندی ہوگی۔ نیشنل ہیلتھ اسٹریٹجک گروپ کی صدر عبد اللطیف الخال نے اپنی تقریر میں کہا ہے کہ کیسز میں اضافہ نئی لہر کی وجہ سے ہوا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube