مسجد نبوی:رمضان میں 15سال سےچھوٹے بچوں کا داخلہ بند

SAMAA | - Posted: Apr 2, 2021 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 2, 2021 | Last Updated: 4 months ago

مسجد نبوی میں اعتکاف کی بھی ممانعت ہوگی

رمضان المبارک ميں کرونا وبا سے بچاؤ کےليے سعودی حکام نے 15سال سے کم عمر بچوں کا مسجد نبوی اور اس کے احاطے ميں داخلہ روک ديا ہے۔

سعودی حکام نے مسجد نبوی ميں تراويح کے دورانيہ بھی نصف کرنے کا فيصلہ کيا ہے جبکہ کرونا وائرس کی مہلک وبا کے باعث رواں سال مسجد نبوی ميں اعتکاف نہيں ہوگا۔

سعودی حکام کا کہنا تھا کہ رمضان کے دوران ہر فرد کو انتظامیہ کی جانب سے افطار کیلیے صرف کھجور اور پانی فراہم کیاجائے گا۔

دوسری جانب سعودی وزارت صحت نے کرونا کے مزيد 590کيس رپورٹ ہوئے ہیں، سعودی عرب میں اس وقت 5ہزار سے زائد ايکٹو کيسز موجود ہيں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube