Saturday, June 12, 2021  | 1 ZUL-QAADAH, 1442

جانسن اینڈ جانسن ویکسین استعمال کرنےکی اجازت مل گئی

SAMAA | - Posted: Mar 13, 2021 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 13, 2021 | Last Updated: 3 months ago

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے جانسن اینڈ جانسن کے تیار کردہ کرونا ویکسین کو ہنگامی طور پر تمام ممالک میں استعمال کرنےکی اجازت دیدی۔

 ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس اڈہینوم نے کہا کہ کوویڈ-19 کی روک تھام کیلئے ہر تازہ، محفوظ اور موثر طریقہ کار، اِس عالمی وبا پر قابو پانے کی جانب اگلا قدم ہے۔

جانسن اینڈ جانسن کا تیار کردہ ویکسین صرف ایک خوراک دی جائے گی۔

جانسن اینڈ جانسن نے اپنی ادویات کی قیمتیں بڑھا دیں

دوسری جانب ویکسین کے استعمال سے متعلق سفارشات تیار کرنے کیلئے اگلے ہفتے ماہرین کا گروپ تشکیل دیا جائے گا۔

جانسن اینڈ جانسن ویکیسن کی اسٹوریج کے لیے خاص اقدامات کی بھی ضرورت نہیں ہے اور جانسن اینڈ جانسن ویکسین 18 سال سے زائد عمر کے افراد کیلیے ہے۔

اس سے امریکا نے گزشتہ ماہ کے آخر میں جانسن اینڈ جانسن کرونا ویکسین کے فوری استعمال کی اجازت دے دی تھی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube