Tuesday, June 22, 2021  | 11 ZUL-QAADAH, 1442

ویڈیو: اٹلی میں آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ پڑا

SAMAA | - Posted: Mar 9, 2021 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 9, 2021 | Last Updated: 3 months ago

ہر طرف کالے بادل، شہر میں راکھ کے ڈھیر

اٹلی کے شہر ماؤنٹ ایٹنا میں آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ پڑا، آسمان پر راکھ اور دھویں کے کالے بادل چھاگئے، فضائی حدود سے گزرنے والی پروازوں کا رخ موڑ ديا گيا، شہری محفوظ مقام پر منتقل ہوگئے، گھر کی چھتوں، سڑکوں، گاڑیوں اور ساحل پر کھڑی کشتیوں پر راکھ کے ڈھیر جمع ہوگئے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube