Thursday, September 23, 2021  | 15 Safar, 1443

اسٹیڈیم سے بڑا شہاب ثاقب تیزی سے آرہا ہے، ناسا

SAMAA | - Posted: Feb 22, 2021 | Last Updated: 7 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 22, 2021 | Last Updated: 7 months ago

شہاب ثاقب کی رفتار 124کلومیٹر فی گھنٹہ ہے

خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ناسا نے خبردار کی ہے کہ 5 شہاب ثاقب زمین کی جانب آتے دیکھے گئے ہیں جن میں سے ایک کسی اسٹیڈیم سے بھی بڑا حجم رکھتا ہے۔

ناسا کا کہنا ہے کہ ان 5 میں سے ایک کا قطر ایک کلو میڑ ہے جو کسی بڑے اسٹیڈیم جتنا ہے اور اس کا سائز لندن کے بگ بین کا دوگنا اور امریکی مجسمہ آزادی کا ڈھائی گنا ہے۔

يہ تقریباً 124 کلوميٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کررہا ہے اور 21 مارچ 2021  تک زمين سے گزرے گا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube