Tuesday, June 22, 2021  | 11 ZUL-QAADAH, 1442

ٹیکساس میں طوفان کےباعث روزمرہ امور شدید متاثر،پانی کی قلت

SAMAA | - Posted: Feb 22, 2021 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 22, 2021 | Last Updated: 4 months ago

لاکھوں لوگ پریشان

امريکا کی رياست ٹيکساس ميں طوفان کے بعدپينے کے پانی اوربجلی کا بحران ہوگیا ہے۔ايک تہائی آبادی کوروزمرہ امور کےلیے مشکلات درپیش ہیں۔

امریکا میں کئی برسوں کے بدترین برفانی طوفان کےباعث ٹیکساس میں شہریوں کے لیے مشکلات بڑھ رہی ہیں۔ ٹيکساس ميں ایک کروڑ40 لاکھ افراد پینےکےپانی سے محروم ہیں۔ ايک درجن سے زائد جان ليواواقعات پيش آچکے ہيں۔

ٹیکساس سمیت کئی ریاستیں تاریخ کے بدترین طوفان کی زد میں

برف جمنےسےپانی کےپائپ پھٹ چکےہيں اورہنگامی صورتحال درپیش ہے۔77 کاؤنٹيزکو"آفت زدہ"قراردیاگیاہے۔ ٹیکساس میں صارفین نے بجلی کے ہزاروں ڈالرکے بلز ملنے پر غصے کا اظہار کیا ہے۔

ٹيکساس کےگورنرگريگ ايبٹ نے ہنگامی اجلاس بلايا ہےاورمشکل حالات سےنکلنےکی تجاويزطلب کی گئی ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube