پانی، بجلی کا شدید بحران برقرار
امريکا کا 73 فيصد حصہ برفانی طوفان کی زد میں ہے جس کے نتیجے میں کئی ریاستوں کے شہریوں کو بجلی و پانی کی عدم فراہمی کا سامنا ہے۔ ٹیکساس میں بھی بجلی نہ ہونے کے سبب گھروں کا ہیٹنگ سسٹم مفلوج ہے جس کے باعث شدید سردی سے بچنے کیلئے لوگوں نے آتش دان جلائے جس سے گھروں ميں آگ لگ گئی اور کاربن مونو آکسائیڈ سے متاثرہ افراد سے اسپتال بھر گئے۔