Sunday, September 26, 2021  | 18 Safar, 1443

چونتیس منزلہ ٹرمپ ٹاور گرانے کا منظر

SAMAA | - Posted: Feb 18, 2021 | Last Updated: 7 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 18, 2021 | Last Updated: 7 months ago

سات سیکنڈز میں زمین بوس

ڈونلڈ ٹرمپ کی ملکیت میں رہنے والی عمارت سات سیکنڈ میں ملبے کا ڈھیر بنادی گئی۔ چونتیس منزلہ عمارت 2009  تک سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملکیت رہی تھی۔ اٹلانٹا سٹی میں واقع ہوٹل گرانے کیلئے 3 ہزار ڈائنامائٹ استعمال کیے گئے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube