Thursday, March 4, 2021  | 19 Rajab, 1442
ہوم   > بین الاقوامی

سعودی دارالحکومت ریاض دھماکے سے لرز اٹھا

SAMAA | - Posted: Jan 26, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jan 26, 2021 | Last Updated: 1 month ago

فوٹو: العربیعہ

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ایک زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے تاہم ابھی تک اس دھماکے کی وجوہات نہیں بتائی گئیں۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں مقامی وقت کے مطابق 12:52 پر زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی۔

سوشل میڈیا کے صارفین نے ریاض کی فضاء میں بیلسٹک میزائل کو ناکارہ بنائے جانے کی وڈیو شیئر کی ہے۔ تاہم اس بارے میں کوئی مزید تفصیل نہیں مل سکی۔

اس سے قبل گزشتہ دنوں یمن کے فوجی اتحاد نے اطلاع دی تھی کہ حوثی باغیوں کی جانب سے ریاض پر مار کیے گئے میزائل کو تباہ کردیا گیا تھا۔

دوسری جانب سعودی حکام کی جانب سے فوری طور پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube