Thursday, September 16, 2021  | 8 Safar, 1443

بل گیٹس امریکا کے سب سے بڑے زمیندار بن گئے

SAMAA | - Posted: Jan 20, 2021 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 20, 2021 | Last Updated: 8 months ago

امریکہ کی ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسوفٹ کے بانی بِل گیٹس 132 بلین ڈالر پر مشتمل دولت میں ایک ملین ہیکٹر سے زائد اراضی کو شامل کر کے امریکہ کے سب سے بڑے لینڈ لارڈ بن گئے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق گیٹس نے واشنگٹن سے فلوریڈا تک 19 ریاستوں میں زمینیں خرید لی ہیں اور ملکیت میں تقریباً 2 لاکھ 42 ایکڑ ہزار زرعی اراضی جبکہ 27 ہزار ایکڑ دیگر اراضی ہے۔
یہ بات تاحال کسی کو معلوم نہیں ہے کہ امریکہ کے اس ارب پتی نے اس قدر کثرت سے زمین کیوں خریدی ہے۔

تاہم خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اس سرمایہ کاری کا تعلق ماحولیاتی تبدیلیوں سے ہو سکتا ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube