Wednesday, October 20, 2021  | 13 Rabiulawal, 1443

مسجد نبوی کی چھت نمازیوں کےلیےکھول دی گئی

SAMAA | - Posted: Jan 1, 2021 | Last Updated: 10 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 1, 2021 | Last Updated: 10 months ago

مدينہ منورہ ميں مسجد نبوی کی چھت آج  سےنمازیوں کے لیے کھول دی گئی ہے۔

عرب میڈیا کےمطابق اب نمازفجر،مغرب اورعشاء کی نمازیں مسجدنبوی کی چھت پر بھی ادا کی جاسکیں گی۔مسجد کی چھت نمازیوں کی بڑھتی تعداد اور فاصلہ برقرار رکھنےکےپیش نظر کھولی گئی ہے۔

انتظامیہ کا کہنا ہےکہ کرونا وائرس سےبچنے کےلئےتمام احتیاطی تدابیر  اختیار کی جائيں گی۔

واضح رہےکہ سال 2020 میں کرونا کےباعث حج اورعمرہ کےلیےلوگوں کی تعداد محدود کی گئی تھی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube