Wednesday, October 27, 2021  | 20 Rabiulawal, 1443

ویکسین لگنے سے امریکی نرس کی بیہوشی کی حقیقت

SAMAA | - Posted: Dec 19, 2020 | Last Updated: 10 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 19, 2020 | Last Updated: 10 months ago

وائرل ويڈيوکاغلط تاثرلیاگیا

امريکی رياست ٹينيسی ميں میڈیا رپورٹرز کے سامنے نرس ٹيفنی ڈوور کو کرونا ويکسين دی گئی جس کے بعد وہ بے ہوش ہوگئیں۔ سوشل میڈیا پر یہ اس تاثر کو عام کیا گیا کہ یہ ویکسین کی وجہ سے ہوا تاہم ڈاکٹرز نے بتایا کہ بیہوشی کا تعلق ویکسین سے نہیں بلکہ وہ خاتون سوئی لگنے یا درد کے باعث بیہوش ہوجایا کرتی ہیں۔ بعد ازاں اس بات کی تصدیق خاتون نرس نے بھی کی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube