Saturday, September 18, 2021  | 10 Safar, 1443

نگورنو کاراباخ کا اہم ضلع 30سال بعد آذربائیجان کے حوالے

SAMAA | - Posted: Nov 21, 2020 | Last Updated: 10 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 21, 2020 | Last Updated: 10 months ago
Azerbaijan army

فوٹو: اے ایف پی

آرمینیا نے جنگ بندی کے معاہدے کے تحت نگورنو کاراباخ کا اہم ضلع اغدام آذربائیجان کے حوالے کر دیا۔

آرمینیا سے جنگ میں آذربائیجان نے تاریخی فتح حاصل کی ہے اور 30 سال سے اپنے مقبوضہ علاقوں سے آرمینیائی قبضہ چھڑایا ہے۔

گزشتہ دنوں ہونے والی 6 ہفتوں کی جنگ کا اختتام روس اور ترکی کی مدد سے ایک امن معاہدے کے تحت ہوا تھا جس کے مطابق آرمینیائی تسلط سے چھڑائے گئے علاقے آذربائیجان کے پاس رہیں گے۔

آذری فوج نے بھی علاقے میں داخل ہوکر پوزیشنز سنبھال لی ہیں جبکہ ضلع اغدام میں آذری فوج 3 دہائیوں بعد داخل ہوئی ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube