Wednesday, December 2, 2020  | 15 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > بین الاقوامی

عراق:دوسری شادی پر1کروڑدینارکا قرضہ ملےگا

SAMAA | - Posted: Oct 23, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 23, 2020 | Last Updated: 1 month ago

فائل فوٹو

عراق کے ايک سرکاری بينک نے دوسری شادی کے خواہشمندوں کو ايک کروڑ دينار قرض دينے کا اعلان کرديا۔

عراق کے بينک الرشيد نے سرکاری ملازمين کے ليے پيکيج کا اعلان کيا کہ دوسری شادی کے ليے انھيں ايک کروڑ عراقی دينار يعنی تقريباً 15لاکھ پاکستانی روپے قرض ديا جائے گا تاہم اس کے ليے ضروری ہے کہ وہ مسلسل 2سال سے ملازمت کررہے ہوں اور پہلے سے قرض نہ ليا ہو۔

دوسری جانب خواتين کے حقوق کی تنظيموں نے بينک کی پيشکش کیخلاف شديد احتجاج کيا ہے جبکہ عراقی وزیر اعظم کی مشیر حنان الفتلاوی نے اہنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ یہ شرمناک ہے،خواتين کوئی خريدو فروخت کی چيز نہيں ہيں۔

تاہم بينک حکام کاکہنا ہے کہ يہ پيشکش مرد و خواتين دونوں کے ليے ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube