Thursday, December 3, 2020  | 16 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > بین الاقوامی

سوڈان کو دہشت گردی کی فہرست سے خارج کردینگے، ٹرمپ

SAMAA | - Posted: Oct 20, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 20, 2020 | Last Updated: 1 month ago

فوٹو: اے ایف پی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوڈان کو دہشت گردی کی معاونت کرنے والے ممالک کی فہرست سے نکالنے کا اعلان کیا ہے۔

صدر ٹرمپ نے کہا کہ اگر سوڈانی حکومت دہشت گردی کے شکار امریکیوں کو 355 ملین ڈالر ادا کرے، تو اسے اس فہرست سے نکالا جا سکتا ہے۔

دوسری جانب اگر امریکا سوڈان کو دہشت گردوں کو معاونت فراہم کرنے والے ممالک کی فہرست سے نکالتا ہے، تو سوڈان کے لیے بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے قرض کے حصول سمیت کئی طرح کے اقتصادی دروازے کھل سکتے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube