Thursday, December 3, 2020  | 16 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > بین الاقوامی

ڈونلڈ ٹرمپ نےدوبارہ صدارتی انتخابی مہم شروع کردی

SAMAA | - Posted: Oct 12, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 12, 2020 | Last Updated: 2 months ago

جوبائیڈن بھی پرعزم

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ کووڈ اميون ہوچکے ہیں اور بھرپورصدارتی انتخابی مہم چلائیں گے۔انھوں نے دوبارہ صدر منتخب ہوجانےکادعویٰ بھی کیا۔ صدارتی امیدوار جوبائیڈن کی مہم کے ترجمان نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس ميں صدرٹرمپ کی ريلی غير ذمےدارانہ اور غفلت کا مظاہرہ ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube