Monday, October 19, 2020  | 1 Rabiulawal, 1442
ہوم   > بین الاقوامی

سعودی عرب کا سفری پابندیاں 2021 میں اٹھانے کا اعلان

SAMAA | - Posted: Sep 14, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Sep 14, 2020 | Last Updated: 1 month ago

بشکریہ جکارتہ پوسٹ

سعودی عرب نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے عائد سفری پابندیاں یکم جنوری سے اٹھانے کا اعلان کيا ہے۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے تازہ بيان ميں کہا ہے کہ یکم جنوری 2021 سے ملک بھر کے ایئر پورٹس، بندرگاہیں اور سرحدی چوکیاں کھول دی جائیں گی۔

سعودی حکومت کے ترجمان کے مطابق سفری پابندیاں اٹھائے جانے کے بعد سعودی شہری بیرون ملک کا سفر کر سکیں گے، جب کہ غیر ملکیوں کو سعودی عرب واپس آنے کی بھی اجازت ہوگی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube