Friday, October 23, 2020  | 5 Rabiulawal, 1442
ہوم   > بین الاقوامی

عالمی ادارہ صحت کالاک ڈاؤن پابندیوں میں کمی کی حمایت

SAMAA | - Posted: Sep 1, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Sep 1, 2020 | Last Updated: 2 months ago
WHO afp

فوٹو: ڈبیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ادہانوم نے کہا ہے کہ دنيا بھر ميں معیشت کی بحالی اور لاک ڈاؤن پابندیوں ميں کمی کی حمایت کرتے ہیں۔

اپنے ايک بيان ميں ڈاکٹر ٹیڈروس نے کہا کہ وہ بچوں کو اسکول اور لوگوں کو کام کی جگہ لوٹتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کوئی بھی ملک کرونا کا خاتمہ نہیں کرسکتا اور حقیقت میں یہ وائرس آسانی سے پھیلتا ہے۔

سربراہ ڈبليو ايچ اور کا کہنا تھا کہ اگر ہم معاشی سرگرمیاں بحال کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں لوگوں کی زندگیوں کا خیال رکھنا ہوگا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube