Saturday, September 26, 2020  | 7 Safar, 1442
ہوم   > بین الاقوامی

دنيا کے کئی حصوں ميں طوفانی موسم، متعدد افراد ہلاک

SAMAA | - Posted: Aug 11, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 11, 2020 | Last Updated: 2 months ago

چين ميں 33 افراد زخمی، کئی مکانات تباہ

امريکا اور چين ميں طوفانی بگولوں نے چند شہروں ميں تباہی مچادی، يونان اور يمن ميں بارشوں اور سيلاب نے آٹھ افراد کی جان لے لی۔

امريکا کے شہر شکاگو ميں طوفانی بگولے نے تباہی مچادی، مشرقی ساحل سے اٹھنے والے سمندری طوفان سے طوفانی بگولوں کا سلسلہ کنيکٹی کٹ تک چلا گيا ہے جس سے دو افراد ہلاک ہوئے ہيں۔

چين کے علاقے منگوليا ميں بھی طوفانی بگولے نے تينتيس افراد زخمی کرديا اور کئی مکانات تباہ کرديے۔

اُدھر يونان ميں بارشوں اور سيلاب نے آٹھ افراد کولقمہ اجل بناليا، شمالی اور وسطی علاقوں ميں نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گيا۔

يمن ميں مسلسل بارشوں اور سيلاب نے شہر صنعا کی قديم عمارتوں کونقصان پہنچايا،سيکڑوں عمارتيں، جويونيسکوورلڈ ہيريٹج ميں شامل ہيں جو بُری طرح متاثر ہوئيں ہيں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube