Saturday, August 15, 2020  | 24 Zilhaj, 1441
ہوم   > بین الاقوامی

ویڈیو: امریکا میں عیدالاضحیٰ پر اجتماعات اور قربانی

SAMAA | - Posted: Jul 31, 2020 | Last Updated: 2 weeks ago
SAMAA |
Posted: Jul 31, 2020 | Last Updated: 2 weeks ago

امریکا بھر میں مسلمانوں نے  جمعہ کو عیدالاضحی مذہبی جوش و جذبے سے منائی، کرونا وائرس کی وباء کے پھیلاؤ سے بچنے کیلئے نماز عید کے اجتماعات تمام تر حفاظتی انتظامات کے ساتھ منعقد کئے گئے، کہیں کہیں ایک سے زائد جماعتیں کرائی گئیں، لوگوں نے اجتماعی اور آن لائن قربانی بھی کی۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube