Saturday, August 15, 2020  | 24 Zilhaj, 1441
ہوم   > بین الاقوامی

برطانیہ کےکچھ شہروں میں لاک ڈاؤن نافذ

SAMAA | - Posted: Jul 31, 2020 | Last Updated: 2 weeks ago
SAMAA |
Posted: Jul 31, 2020 | Last Updated: 2 weeks ago

برطانیہ کے شہر مانچسٹر،بریڈفورڈ،ہیلی فیکس میں  رات 12 بجےسےلاک ڈاؤن کااطلاق ہوگیا ہے۔

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق سیکرٹری ہیلتھ میٹ ہین کوک نے بتایا کہ ملک میں کروناکیسزمیں اضافےکےباعث لاک ڈاؤن کافیصلہ کیاگیا۔ سیکرٹری ہیلتھ نے تنبیہ کی کہ عوام کی جانب سےاحتیاطی تدابیرپرعمل نہیں کیاجارہاہے۔

انھوں نے بتایا کہ وائرس کےپھیلاؤکوروکنےکےلیےیہ اقدام اُٹھایاگیا۔سیکرٹری ہیلتھ کےمطابق مانچسٹر سمیت بریڈفورڈ،ہالیفیکس،لنکاشائر،بلیک برن اورگرونواح میں لاک ڈاؤن کردیا گیا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube