Saturday, August 15, 2020  | 24 Zilhaj, 1441
ہوم   > بین الاقوامی

دورانِ حج ممنوعہ مقدس مقامات پرموجود936افرادگرفتار

SAMAA | - Posted: Jul 31, 2020 | Last Updated: 2 weeks ago
SAMAA |
Posted: Jul 31, 2020 | Last Updated: 2 weeks ago

سعودی عرب حکام نے دورانِ حج ممنوعہ مقدس مقامات پر پائے گئے 936 افراد حراست ميں لے ليے۔

سعودی عرب کےجنرل ڈائيرکٹوريٹ پبلک سکيورٹی نے کہا ہے کہ دوران حج ممنوعہ مقدس مقامات پربغير اجازت پائے گئےغيرمتعلقہ 936 افراد حراست ميں ليے گئے ۔

حج سيکيورٹی فورسز کے ترجمان نے کہا ہے کہ زيرِحراست افراد کے خلاف ضروری ايکشن ليا گيا اورجرمانے بھی عائد کيے گئے ہيں۔

انھوں نے ہدايت کی ہے کہ عازمين کےسوا کوئی بھی ممنوعہ مقامات کی طرف نہ آئے،اس سے کرونا کے حفاظتی انتظامات متاثرہوتے ہيں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube