Thursday, September 24, 2020  | 5 Safar, 1442
ہوم   > بین الاقوامی

تصویری جھلکیاں: 20لاکھ کے بجائے صرف ایک ہزار افراد کاحج

SAMAA | - Posted: Jul 29, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 29, 2020 | Last Updated: 2 months ago

چین سے دنیا بھر میں گزشتہ سال سے پھیلنے والی وباء کرونا وائرس کے باعث رواں سال 2020ء میں حج محدود کردیا گیا تھا، دنیا بھر کے عازمین کو احتیاطی تدابیر کے بعد حج کے سفر کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔

رواں سال حالیہ تاریخ میں پہلی بار 20 لاکھ کے بجائے صرف ایک ہزار مقامی عازمین حج کررہے ہیں، جو آج منیٰ روانہ ہوں گے، جہاں حج کا رکن اعظم خطبہ حج اور وقوف عرفات ہوگا۔

کرونا وائرس کے باعث عازمین حج سماجی فاصلے کا پورا خیال رکھتے ہوئے نمازیں، طواف کعبہ اور حج کے دیگر فرائض ادا کررہے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube