Tuesday, July 7, 2020  | 15 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > بین الاقوامی

بھارت نے ٹک ٹاک سمیت 59چینی ایپلی کیشنز پرپابندی عائدکردی

SAMAA | - Posted: Jun 29, 2020 | Last Updated: 1 week ago
SAMAA |
Posted: Jun 29, 2020 | Last Updated: 1 week ago

بھارت نے حالیہ کشیدگی کے باعث ٹک ٹاک سمیت 59 چینی ایپلی کیشنز پر پابندی عائد کردی ہے۔

بھارت کی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملکی خود مختاری، سلامتی اور عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے 59 چینی اسمارٹ فونز ایپلی کیشنز پر پابندی کردی گئی ہے۔

ان ایپلی کیشنز میں معروف ویڈیو پلیٹ فارم ٹک ٹاک، سماجی رابطے کیلئے مشہور وی چیٹ، اور یوسی براؤزر و دیگر شامل ہیں۔

واضح رہے کہ چین اور بھارت کے مابین کشیدگی کو ایک ماہ سے زائد عرصہ ہوگیا ہے۔ یہ کشیدگی اس وقت عروج پر پہنچی جب وادی گلوان میں تصادم کے دوران 20 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube