Friday, September 25, 2020  | 6 Safar, 1442
ہوم   > بین الاقوامی

چین کے ساتھ جھڑپ، 34 بھارتی فوجی لاپتہ، عالمی میڈیا

SAMAA | - Posted: Jun 16, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 16, 2020 | Last Updated: 3 months ago

عالمی میڈیا کا کہنا ہے کہ چین کے ساتھ لداخ میں جھڑپ میں 34 بھارتی فوجی لاپتہ ہوگئے۔ بھارت نے گزشتہ رات ہونیوالی جھڑپ میں افسر سمیت 3 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔

عالمی میڈیا کے مطابق پیر کی رات بھارتی فوجیوں کی جانب سے اشتعال انگیزی کے بعد چین اور بھارتی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں کا آغاز ہوا جس میں افسر سمیت 3 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے تھے۔

تازہ اطلاعات کے مطابق عالمی ميڈيا کا کہنا ہے کہ چين سے جھڑپ ميں 34 بھارتی فوجی لاپتہ ہيں، خدشہ ہے کہ چین نے تمام فوجیوں کو قیدی بنالیا یا یہ سب مارے گئے ہیں۔

چین اور بھارت کے درمیان 1975ء کے بعد سے پہلی بار لداخ کی سرحد پر ہلاکت خیز جھڑپیں ہوئی ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube