Monday, September 21, 2020  | 2 Safar, 1442
ہوم   > بین الاقوامی

ویڈیو: چینی فوجیوں کےہاتھوں بھارتی فوجیوں کی پٹائی

SAMAA | - Posted: May 27, 2020 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: May 27, 2020 | Last Updated: 4 months ago

متنازعہ علاقے لداخ میں چینی فوجیوں کے ہاتھوں بھارت کی جانب سے دراندازی کی کوشش کرنے والے بھارتی فوجیوں کی پٹائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں باآسانی دیکھا جا سکتا ہے کہ چینی فوجی کس طرح بھارتی فوجیوں کی درگت بنا رہے ہیں۔

مشرقی لداخ کے علاقے میں چینی فوجیوں کی بھارتی فوجیوں سے جھڑپیں بھی ہوئیں۔ چینی فوجیوں نے بھارت کے فوجیوں کو مار مار کر منہ لال کردیا۔

بھارتی کی جانب سے غیر قانونی قبضے کی کوشش کے بعد چین نے لداخ میں متنازع علاقے کا کنٹرول حاصل کر لیا، جب کہ سکم بارڈر پر بھی مزید چینی فوج تعینات کردی گئی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube