Wednesday, July 8, 2020  | 16 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > ویڈیو

کرونا وائرس: کن ممالک میں نمازعید کے اجتماعات نہیں ہونگے؟

SAMAA | - Posted: May 19, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: May 19, 2020 | Last Updated: 2 months ago

سعودی عرب، ترکی، مصر، شام، الجزائر کا لاک ڈاؤن کااعلان

کرونا وائرس کے باعث ماہ رمضان کی عبادات اور عيد کی روايتی رونقيں ماند پڑگئيں، عيد الفطر کے موقع پر ترکی ميں لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا، مصر، الجزائر اور شام ميں بھی نمازِ عید کے اجتماعات نہيں ہوں گے، سعودی عرب پہلے ہی عید الفطر کی تعطیلات کے دوران لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرچکا ہے، مفتی اعظم نے نماز عید گھروں پر ادا کرنے کا کہا ہے۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
PM, IMRAN KHAN, CORONAVIRUS, COVID19, COVID-19, PAKISTAN, HEALTH, LOCKDOWN, WHO, PUNJAB, SINDH, KP BALOCHISTAN, SAUDI ARAB, TURKEY, EGYPT, SYRIA, EID UL FITR,
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube