Wednesday, October 27, 2021  | 20 Rabiulawal, 1443

ویڈیو:ملائشیا کی ریسکیو ورکر نے خالی ہاتھ کوبرا سانپ پکڑلیا

SAMAA | - Posted: May 16, 2020 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: May 16, 2020 | Last Updated: 1 year ago

ویڈیو وائرل

ملائشیا میں محکمہ فائر کی ایک ریسکیو ورکر نے بغیر کسی حفاظتی لباس اور اوزار کے خالی ہاتھ کوبرا سانپ پکڑ لیا۔ واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے اور صارفین خاتون ریسکیو ورکر کی صلاحیت اور بہادری کو سراہ رہے ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube