Friday, July 3, 2020  | 11 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > بین الاقوامی

فیس بک کا سپریم کورٹ تشکیل،پاکستان سے نگہت دادشامل

SAMAA | - Posted: May 8, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: May 8, 2020 | Last Updated: 2 months ago

مواد کا معيارمتاثرہوتا جارہا ہے

فيس بُک نےاپنی سپريم کورٹ تشکيل دے دی ہے جس کا مقصد سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مواد کی جانچ پڑتال کرنا ہوگی۔20 افراد پر مشتمل سپریم کورٹ ميں پاکستان کی ڈيجيٹل ماہرنگہت داد شامل ہيں۔

فيس بک نے مواد کی نگرانی کيلئے جو سپريم کورٹ تشکيل دیا ہے یہ ایک خودمختارنظام کے تحت 24 گھنٹے کام کرے گا۔

فیس بک انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرمواد کا معيارمتاثرہوتا جارہا ہے اوراس پرقابو پانا ہوگا۔

فيس بک سپريم کورٹ 20 ارکان پر مشتمل ہے۔ان ميں 9 قانون کے پروفيسرز سمیت وکلا اورصحافی بھی شامل ہیں۔

پاکستان سے ڈيجيٹل سکيورٹی ماہرنگہت داد کو اس سپريم کورٹ ميں جگہ دی گئی ہے۔یہ ادارہ قوانين مرتب کرکےلاگو کروائے گاجن کے تحت طے پائے گا کہ کون سی پوسٹوں کواجازت دی جائے۔

فيس بک نے يہ فيصلہ کرونا پرحاليہ جعلی خبروں کی متواترپوسٹوں کے بعد کيا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube