Friday, July 3, 2020  | 11 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > بین الاقوامی

بیلجیئم کے وزیر انصاف ماسک پہننے میں اناڑی نکلے

SAMAA | - Posted: May 4, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: May 4, 2020 | Last Updated: 2 months ago

بیلجیئم کے نائب وزیراعظم اور وزیر انصاف کوئن گنیز کو اس وقت شدید شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا، جب وہ ماسک پہننے کے چکر میں اس کے پھندے میں ہی پھنس گئے۔

سوشل میڈیا پر ان دنوں بیلجیئم کے وزیر انصاف کوئن گنیز کی ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے، جسے کو دیکھ ریا ہے محضوص ہو رہا ہے، اور اس کی وجہ ہے وزیر انصاف کے منہ پر ماسک پہننے کا انوکھا طریقہ، جس سے وہ لمحے بھر کیلئے مشکل میں پڑھ گئے۔

بلجیئم کے وزیر انصاف کوئن گینز نے بھی عوام کو ترغیب دلانے کے لیے ماسک پہننا چاہا لیکن ان کی یہ کوشش مذاق بن گئی۔ کوئن نے ماسک پہننے کی متعدد بار کوشش کی کبھی ماسک کو سر پر پہن لیا تو کبھی انکھوں کو ماسک سے چھپا لیا، تاہم مسلسل کوشش کے بعد وہ ماسک پہننے میں کامیاب ہو ہی گئے۔

سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو کو اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube