Sunday, October 24, 2021  | 17 Rabiulawal, 1443

مسجد الحرم اورمسجد نبوی جلدکھول دی جائیں گی

SAMAA | - Posted: Apr 29, 2020 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Apr 29, 2020 | Last Updated: 1 year ago

سعودی وزارت حج و عمرہ نےبھی بیان دیاتھا

امام کعبہ عبدالرحمان السديس نے دنيا بھر کے مسلمانوں کو اچھی خبر سناتے ہوئے کہا ہے کہ مسجد الحرم اور مسجد نبوی جلد کھول دی جائیں گی۔

امام کعبہ عبدالرحمان السديس کا کہنا ہے جلد حرم شريف ميں طواف کعبہ اور نماز کا آغاز کيا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی ميں دنيا بھر کے مسلمان دوبارہ باجماعت نماز ادا کرسکيں گے۔

گزشتہ روز سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے بھی بیان دیا گیا تھا کہ مسجد الحرام اور مسجد نبوی کو شہریوں کے لیے کھولنے پر مشروط اجازت دینے پر غور کیا جا رہا ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube