ہوم   > بین الاقوامی

ویڈیو: ترکی میں نماز جمعہ کا منظر

SAMAA | - Posted: Mar 27, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 27, 2020 | Last Updated: 2 months ago

مقتدی فاصلے پر کھڑے ہوئے

کرونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں معمولات زندگی کے ساتھ عبادات کے طریقہ کار میں بھی تبدیلی واقع ہوئی ہے۔ دیگر مذاہب کی عبادت گاہوں کے ساتھ مساجد میں بھی باجماعت نماز کچھ عرصہ کیلئے ترک کی گئی ہے اور بعض ممالک نے مساجد عارضی طور پر بند کردی ہیں۔ ترکی میں آج نماز جمعہ میں سماجی فاصلے کی ہدایت پر عمل کیا گیا جس میں چند مقتدیوں نے فاصلے پر کھڑے ہوکر امام کے پیچھے نماز پڑھی اور اکثریت نے علماء کی ہدایت پر گھر میں ہی نماز ادا کی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube