Saturday, July 11, 2020  | 19 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > بین الاقوامی

امریکا میں کرونا وائرس سے پہلا پاکستانی انتقال کرگیا

SAMAA | - Posted: Mar 24, 2020 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 24, 2020 | Last Updated: 4 months ago

فوٹو: اے ایف پی

امریکا میں کرونا وائرس سے متاثرہ 65 سالہ پہلا پاکستانی 4 روز اسپتال میں رہنے کے بعد انتقال کر گیا۔

مرنے والا شخص نیویارک کا رہائشی اور کاروباری شخصیت تھا۔

اہلخانہ کے مطابق خدشہ ہے کہ کرونا وائرس جم میں ورزش کرنے کے دوران کسی شخص سے منتقل ہوا۔

سی این این کے مطابق امریکا میں اب تک 42 ہزار افراد کرونا وائرس میں مبتلا ہیں جبکہ وائرس سے 515 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube