Tuesday, January 18, 2022  | 14 Jamadilakhir, 1443

برطانیہ: سرکاری ملازمین کو گھر بیٹھے تنخواہ دی جائیگی

SAMAA | - Posted: Mar 21, 2020 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 21, 2020 | Last Updated: 2 years ago

فوٹو: اے ایف پی

برطانوی حکومت نے سرکاری ملازمین کو گھر بیٹھے تنخواہ دینے کا اعلان کر ديا۔

برطانوی حکومت کی جانب سے کرونا وائرس جاب اسکیم متعارف کرا دی جس کے تحت ٹيکس دينے والوں کو گھر بيٹھے تنخواہ دی جائے گی۔

کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر اسکیم کم سے کم تین ماہ چلے گی اور حکومت تنخواہوں کا 80 فیصد ادا کرے گی۔

کرایہ داروں کی مدد کےلیے ایک ارب پاؤنڈ کا اعلان بھی کیا گیا۔

ایک پریس کانفرنس میں برطانوی وزیراعظم نے کرونا وائرس سے بچاؤ کےلیے عوام کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube