ہوم   > بین الاقوامی

مہاتیر محمد کا بیٹی کے ہمراہ رقص

SAMAA | - Posted: Feb 18, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 18, 2020 | Last Updated: 2 months ago

چورانوے سالہ مہاتیر محمد آج بھی جوان ہيں۔ یقین نہیں آتا تو یہ ویڈیو ہی دیکھ لیں۔

سوشل میڈیا پر ان دنوں وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملائشیا کے وزیراعظم نے چیریٹی تقریب کے دوران نہ صرف بیٹی کے ساتھ رقص کیا بلکہ گانا بھی گاتے رہے۔ شرکا انہیں ایسے دیکھ کر حيران رہ گئے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube