ہوم   > بین الاقوامی

فلسطین کاامریکا اور اسرائیل سےتعلقات ختم کرنیکااعلان

SAMAA | - Posted: Feb 2, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 2, 2020 | Last Updated: 2 months ago

فلسطينی صدر محمود عباس نے امريکا اور اسرائيل سے تعلقات ختم کرنے کا اعلان کرديا ہے۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق فلسطينی صدر محمود عباس کا ايک بيان ميں کہنا تھا کہ اسرائيل اور امريکا سے سيکيورٹی تعاون سميت کسی قسم کے تعلقات نہيں ہوں گے۔

محمود عباس کا مزید کہنا تھا کہ امريکی منصوبے پر معاہدوں اور اس کی عالمی قانونی حيثيت کو مسترد کرتے ہيں۔ اسرائيل يہ ذمہ داری قبول کرے کہ فلسطينی علاقوں ميں قابض فورس ہے۔

ان کا مزيد کہنا تھا کہ فلسطينی پُرامن مزاحمت کرتے ہوئے آگے بڑھيں گے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube