ہوم   > بین الاقوامی

ترکی: ٹیلیویژن شو کے دوران شدید زلزلے کے مناظر ریکارڈ

SAMAA | - Posted: Jan 25, 2020 | Last Updated: 3 weeks ago
SAMAA |
Posted: Jan 25, 2020 | Last Updated: 3 weeks ago

زلزلے سے 20 افراد جاں بحق، ایک ہزار زخمی

ترکی میں براہ راست ٹی وی شو کے دوران زلزلے کے مناظر ریکارڈ ہوگئے۔

ترکی اردو کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ زلزلے سے کچھ سیکنڈ قبل ٹی وی پر براہ راست شو چل رہا تھا کہ اچھا شو میں مدعو مہمان کو جھٹکے محسوس ہوئے اور وہ کیمرے کی جانب دیکھنے لگے۔

اسی اثنا میں اسٹوڈیو میں موجود دیگر افراد کو بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس ہوئے اور پورا اسٹوڈیو شدید جھٹکوں کے باعث ہلنے لگا، عقب میں کچھ سامان کے گرنے کی آوازیں بھی آرہی ہیں۔

ترکی کے صوبے ایلازگ میں آنیوالے 6.8 شدت کے زلزلے میں کم از 20 افراد جاں بحق اور ایک ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں، درجنوں عمارتیں گر گئیں جبکہ ہزاروں افراد متاثر ہوئے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
TURKEY, EARTHQUAKE, ELAZIG, DEATH, WORLD
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube