ہوم   > بین الاقوامی

دلہا کے والد دلہن کی والدہ کیساتھ بھاگ گئے

SAMAA | - Posted: Jan 21, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 21, 2020 | Last Updated: 2 months ago

بھارت میں ایک نوجوان جوڑے کی شادی اس وقت رک گئی جب دلہا کے والد دلہن کی والدہ کے ساتھ بھاگ گئے۔

بھارت کے صوبے گجرات میں جوڑے کی ایک ساتھ قبل منگنی ہوئی تھی اور فروری کے دوسرے ہفتے میں ان کی شادی متوقع تھی ۔

تاہم دلہا کے 48 سالہ والد اور دلہن کی 46 سالہ والدہ ایک ساتھ بھاگ گئے اور وہ دونوں 10 دن سے لاپتہ ہیں۔

ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق دلہا کے والد ایک کاروباری شخص اور ایک مقامی سیاسی پارٹی کی رکن ہیں وہ گزشتہ 10 جنوری کے لگ بھگ کٹارگام میں اپنے گھر سے نکلے تھے جبکہ لڑکی کی والدہ نوساری میں اپنا گھر چھوڑ کر چلی گئیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ایک قریبی رشتے دارنے بتایا کہ لڑکے کے والد اور لڑکی کی والدہ بچپن سے ایک دوسرے کو جانتے تھے اور ایک ہی محلے میں رہتے تھے، مبینہ طور پر فرار ہونے سے دونوں کے اہل خانہ شدید غم و غصے کا شکار ہیں ۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube