ہوم   > بین الاقوامی

خاتون نے اپنے شوہر کو 2600 روپے میں فروخت کردیا

SAMAA | - Posted: Jan 14, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 14, 2020 | Last Updated: 3 months ago

چند روز پہلے کینیا کی ایک رہائشی خاتون نے اپنے دھوکے باز شوہر کو اسی کی گرل فرینڈ کے ہاتھوں صرف سترہ امریکی ڈالر جتنی معمولی رقم کے عوض فروخت کردیا،جو پاکستانی روپوں میں صرف چھبيس سو روپے بنتے ہيں۔

ایڈنا مکوانا کو اپنے شوہر پر شک تھا کہ اس کی کوئی گرل فرینڈ ہے،وہ مسلسل اس کی تاک میں رہنے لگی اور ایک روز اس نے اپنے شوہر کو اس کی گرل فرینڈ کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔

پہلے تو اس نے شوہر کو مار پیٹ کر گھر سے نکال باہر کیا پھر شوہر کی گرل فرینڈ کی طرف متوجہ ہوئی اور اس سے کہا کہ وہ دو ہزار کینیئن شلنگ يعني بيس امریکی ڈالریا اکتيس سو پاکستانی روپے دے کر اپنا بوائے فرینڈ ہمیشہ کےلیے خرید سکتی ہے۔

حیرت انگیز طور پر گرل فرینڈ نے بھاؤ تاؤ شروع کردیا اور بالآخر یہ سودا سترہ سو کینیئن شلنگ يعنی سترہ امریکی ڈالر اور چھبيس سو پاکستاني روپے ميں طے پاگيا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube