ہوم   > بین الاقوامی

امریکی صدر ٹرمپ کا فارسی زبان میں پیغام

SAMAA | - Posted: Jan 12, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 12, 2020 | Last Updated: 2 months ago

ايران ميں احتجاج کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے فارسی سمیت انگريزی ميں ٹويٹ کرکے سب کو حیران کردیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ايران ميں احتجاج ميں ہيومن رائٹس گروپ کو مانيٹرنگ کی اجازت دی جائے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹرمپ کا مزيد کہنا تھا کہ پُرامن مظاہرين کے خلاف طاقت کا مزيد استعمال نہيں کيا جاسکتا۔ انٹرنيٹ بھی بند نہيں کيا جا سکتا کيوں کہ دنيا سب کچھ ديکھ رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ صدر بننے سے ہی بہادر ايرانی عوام کے ساتھ کھڑے ہيں، ايران ميں ہونے والے احتجاج کو قريب سے ديکھ رہے ہيں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube