ہوم   > videos

ایران کایوکرینی طیارے کابلیک باکس امریکا کودینے سے انکار

SAMAA | - Posted: Jan 10, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 10, 2020 | Last Updated: 2 months ago

ایران کی یوکرین اور امریکا کو مشترکہ تحقیقات کی پیشکش

ايران نے يوکرینی طيارے کی تباہي ميں قياس آرائيوں کو مسترد کرديا، سول ايوی ايشن حکام کا کہنا ہے کہ مسافر طيارہ فنی خرابی کی وجہ سے گر کر تباہ ہوا، امريکا، يوکرائن اور متعلقہ ممالک کو مشترکہ تحقيقات کی دعوت دے دی۔ ایران نے بليک باکس بوئنگ يا امريکا کو دينے سے انکار کرديا۔ تفصیلات اس جنگ میں دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
IRAN, UKRAINE, RUSSIA, US, IRAQ, MISSILE ATTACK, PLANE CRASH, BOEING
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube