Friday, September 18, 2020  | 29 Muharram, 1442
ہوم   > بین الاقوامی

ایران میں 4.5 شدت کا زلزلہ

SAMAA | - Posted: Jan 8, 2020 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 8, 2020 | Last Updated: 8 months ago

ایران میںبوشہرجوہری پلانٹ کے نزدیک 4.5 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق زلزلہ بدھ کی صبح آیا۔امریکی جیولوجیل سروے کے مطابق زلزلےکے جھٹکےبوشہر جوہری پلانٹ سے50 کلومیٹرسے کم فاصلے میں محسوس کئے گئے۔ زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر زیر زمین اوراس کا مرکز بورزجان شہر سے 17 کلومیٹر جنوب مشرق میں تھا۔ فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube