Tuesday, September 29, 2020  | 10 Safar, 1442
ہوم   > videos

ویڈیو: ایکشن سے بھرپور فلم ’’6 انڈرگراؤنڈ‘‘ کافائنل ٹریلر جاری

SAMAA | - Posted: Dec 10, 2019 | Last Updated: 10 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 10, 2019 | Last Updated: 10 months ago

ریان رینالڈز مرکزی کردار نبھارہے ہیں

برائی کے خاتمے کیلئے 6 بہادر جمع ہوگئے، ايکشن فلم ’’6 انڈر گراؤنڈ‘‘ کا فائنل ٹريلر جاری کردیا، فلم کے مرکزی کرداروں میں ریان رینالڈز، ایڈریا آریونا، بین ہارڈی اور میلانی لورینٹ شامل ہیں، فلم 13 دسمبر کو نمائش کیلئے پيش کی جائے گی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
TRAILER, 6 UNDERGROUND, FILM, MOVIE, HOLLYWOOD, USA, RYAN REYNOLDS,
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube