ہوم   > بین الاقوامی

دبئی جانے والے ان چیزوں سے احتیاط کریں

SAMAA | - Posted: Dec 4, 2019 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 4, 2019 | Last Updated: 2 months ago

دبئی حکام نے کم وبیش تیرہ ایسی اشیابذریعہ ہوائی جہاز لانے پرپابندی لگادی ہے جسے خطرناک سمجھا جاتا ہے۔

دبئی پولیس نے حال ہی میں فضائی مسافروں کے لیے رہنمائی کی اپ ڈیٹ فہرست جاری کی ہے جس میں ممنوعہ اشیا کی نشاندہی کی گئی ہے جو کہ مسافر اپنے دستی سامان یا لیگج میں قطعاً نہیں رکھ سکتے۔

دبئی پولیس نے جن اشیا کے لے جانے پرپابندی عائد کی ہے ،ان میں بڑی دھاتی اشیا،گیس سلینڈر،گاڑی کے پرزے،بیٹریز،آتش گیر مائع،لیتھم بیٹریاں،ٹارچ لائٹس،بڑی تعداد میں مائع،ای سگریٹ،بڑی تعداد میں سونا،مہنگی اشیا اور کیش،پاور بینکس،کیمکلزاوراسمارٹ بیلنس وہیل سمیت کئی دیگراشیاء شامل ہیں‌

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube