ہوم   > بین الاقوامی

نریندر مودی کا کرتارپورراہداری کھولنےپرپاکستان کاشکریہ

SAMAA | - Posted: Nov 9, 2019 | Last Updated: 7 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 9, 2019 | Last Updated: 7 months ago

بابا گرونانک کی زيارت آسان ہوجائے گی

بھارتی وزيراعظم نريندرمودی نے کرتاپور راہداری کھولنے پر پاکستان کے وزيراعظم عمران خان کا شکريہ ادا کيا ہے۔

بھارت ميں کرتارپوررہداری کی افتتاحی تقريب سے خطاب ميں نریندر مودی نے کہا کہ وہ بھارتيوں کے جذبات کی قدر کرنے پرعمران خان کے شکرگزار ہيں،عمران خان نے مذہبی جذبات کا احترام کيا اور اس کے ليے اقدمات کيے۔

انھوں نے ريکارڈ مدت ميں کرتارپورراہداری کا کام مکمل کرنے والے تمام پاکستانيوں کا بھي شکريہ ادا کيا۔نریندر مودی نے کہا کہ کرتارپورکوريڈور سے بابا گرونانک کی زيارت آسان ہوجائے گی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube