ہوم   > بین الاقوامی

بھارتی ہندو گائے کے گوبر کو کیا سمجھتے ہیں؟

1 week ago

سوشل میڈیا پر ان دنوں بھارتی ہندوؤں کو ایک ویڈیو کی وجہ سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔ بھارت میں بسنے والے ہندوؤں کا ماننا ہے کہ انہیں گائے کے گوبر سے صحت اور توانائی ملتی ہے۔

روسی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے ایک ویڈیو بھی شیئر کی گئی ہے، جس میں کسی گاؤں کے مناظر ہیں، جہاں بھارتی ہندو ایک دوسرے پر گائے کا گوبر پھینک کر خوشی منا رہے ہیں اور اسے ایسے اپنے اوپر لگا رہے ہیں، جیسے انہیں اس سے کوئی ان دیکھی توانائی حاصل ہو رہی ہو۔

بھارتی ہندو اس تہوار کو گورے ہبا تہوار کا نام دیا گیا ہے۔ یہ ایک سالانہ تہوار ہے، جو جنوبی بھارت کے گاؤں گماتاپورا کے افراد مناتے ہیں۔

اس گاؤں میں تامل ناڈو ہندوؤں کی اکثریت ہے، جن کا یہ ماننا ہے کہ انہیں گائے کے گوبر سے اچھی صحت ملتی ہے۔ اس میں ایک خاص طاقت ہوتی ہے، جو ہمیں صحت مند رکھتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں