Wednesday, August 12, 2020  | 21 Zilhaj, 1441
ہوم   > بین الاقوامی

امریکا: کیلیفورنیا میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک، متعدد زخمی

SAMAA | - Posted: Oct 30, 2019 | Last Updated: 10 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 30, 2019 | Last Updated: 10 months ago

امريکی رياست کيليفورنيا کے ايک گھر ميں تقريب کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد افراد ہلاک ہوگئے اور متعدد زخمی ہوگئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق پوليس کا کہنا ہے کہ جنوبی کیلیفورنیا کے شہر لانگ بیچ میں واقع ایک گھر میں تقريب جاری تھی جہاں فائرنگ سے 3 افراد موقع پر ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کی وجہ معلوم نہيں ہوسکی، حملہ آوروں کی عمريں 12 سال سے 20 سال کے درميان بتائی جارہی ہیں۔

حکام کے مطابق واقعے میں ملوث کسی شخص کی گرفتاری تاحال عمل میں نہیں آئی، فائرنگ کے واقعے کی مزيد تفتيش جاری ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
CALIFORNIA, FIRING, SHOOTING, HALLOWEEN PARTY, USA,
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube