Sunday, July 5, 2020  | 13 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > بین الاقوامی

ایک لاکھ 80 ہزار گھروں کو بجلی کی فراہمی معطل

SAMAA | - Posted: Oct 26, 2019 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 26, 2019 | Last Updated: 8 months ago

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ نے تباہی مچا دی، آگ ہزاروں ایکڑ رقبے پر پھیل گئی، 50 ہزار لوگ گھر چھوڑنے پر مجبور ہو گئے۔

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ نے شدت پکڑ لی، 70 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی تیز ہواؤں نے آگ کو اور پھیلا دیا ہے جس نے دس ہزار ایکڑ رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔

جنوبی کیلفورنیا کی 15 کاوئنٹیز میں حادثے سے بچنے کے لیے ایک لاکھ 80 ہزار گھروں کو بجلی کی فراہمی معطل کر دی گئی ہیں۔

ریسکیو کے 500 اہلکار ہیلی کاپٹروں اور ایئر ٹینکرز کے ذریعے آگ کو بجھانے میں مصروف ہیں، سرکاری حکام نے لوگوں کو فوری طور اپنے گھروں کو چھوڑنے کا کہہ دیا ہے۔

 

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube